بالائی تراب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) کسی سیٹ کا وہ رکن جو اس کی بالائی حد بھی ہو اور تمام بالائی حدود کا رکن اقل بھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) کسی سیٹ کا وہ رکن جو اس کی بالائی حد بھی ہو اور تمام بالائی حدود کا رکن اقل بھی۔